ٹکی[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انگیا کا پان، پورب کے قصبات میں انگیا کی کٹوری کو بھی ٹکی کہتے ہیں اور اس سے انگیا مراد لیتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - انگیا کا پان، پورب کے قصبات میں انگیا کی کٹوری کو بھی ٹکی کہتے ہیں اور اس سے انگیا مراد لیتے ہیں۔